کانگریس سکریٹری کے سامنے احتجاج کرنے والے کارکنان پر پارٹی نے بڑی کاروای کی ہے۔
یوپی کانگریس کی ڈسپلن کمیٹی کے رکس شیام کشور شکلا نے بارہ بنکی کے چودھری سلمان قادر ، محبوب الرحمن قدوائی ، وریندر یادو ، محمد اظہار ، اقیل انصاری ، سید سہیل ، ایم شدن ، درگا پرساد ، رام ہرکھ راوت اور کپل دیو ورما کو نوٹس جاری کر ایک ہفتہ کے اندر وضاحت پیش کرنے کی ہدایت کی ہے.