پنچایت انتخابات میں اترے گی عاپ


وپی میں آئندہ برس ہونے والے پنچایت انتخابات کیس گا ہٹ شروع ہوگئی ہے ۔ پارٹیوں نے اس کے لے منصوبہ بندی بنانا شروع کردی ہے۔ عام آدمی پارٹی نے بھی اعلان کر دیا ہے کہ وہ پنچایتی انتخابات میں قسمت آزمانے کے بعد اسمبلی انتخابات پر غور کرے گی ۔


 



بارہ بنکی کے گنا دفتر میں جمعہ کو عام  آدمی پارٹی کی ضلع یونٹ  کے ساتھ ریاستی صدر سبھا جیت یادوں نے  اہم  میٹنگ کی۔۔ سبھا جیت یادوں نے بتایا کی وہ پنچایتی انتخابات میں ریاست کی تمام نشست پر امیدوار کھڑا کریں گے۔ انہوں نے کہا کی دہلی میں اروند کیجریوال کی حکومت نے چو کام کیے ہیں ان کی بنا پر ہم اسمبلی  انتخابات میں دستک  دیں گے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی