ریاست اترپردیش میں بارابنکی کے بڈویور تھانہ حلقے میں گزشتہ رات تقریبآ 12 بجے محمودآباد کی جانب سے آرہی ٹورسٹ بس نے ایک بولیرو میں ٹکر مار دی۔
اس حادثہ میں دو افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کا فطح پور ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے.
ہلاک شدہ افراد میں ڈرائور رمیش اور رام بھوشن کے ساتھ ساےھ دو خواتین بھی شامل ہیں جس کی شناخت منی پانڈے کے طور پر ہوئی ہے
واضح رہے کہ یہ تمام مہلکین سیراپور ضلع کے رہنے والے ہیں. یہ لوگ اپنے رشتہ دار کے وہاں بچے کی پیدائش میں جا رہے تھے.