ربیع الثانی کا چاند نہیں ہوا : مولانا خالد رشید


  مرکزی چاند کمیٹی فرنگی محل کے صدر، امام عیدگاہ لکھنو ¿مولانا خالد رشیدفرنگی محلی قاضی شہر نے ا علان کیا ہے کہ آج ۹۲ربیع الاول۱۴۴۱ھ مطابق ۷۲نومبر۹۱۰۲ئ کو ربیع الثانی کا چاند نہیںہوا ہے۔ 
  لہٰذا یکم ربیع الثانی۱۴۴۱ھ۹۲نومبر۹۱۰۲ئ کو ہوگی۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی