حج اسٹینٹ اور اسیسٹینٹ حج افسر کے لے درخواسٹ مطلوب

 



لکھنؤ وزارت اقلیتی امور کی جانب سے حکومت ہند مستقل  کوآرڈینیٹر (انتظامیہ) / اسسٹنٹ حج آفیسر / حج اسسٹنٹ کونصل جنرل آف جدہ، سعودی عرب کے دفتر میں تعیناتی کے لئے درخواستیں طلب کی گئیں ہیں ۔
یہ معلومات اترپردیش ریاستی حج کمیٹی کے سکریٹری / ایگزیکٹو آفیسر راہل گپتا نے دی۔ انہوں نے کہا کہ خواہش مند حضرات  وزارت اقلیتی امور کی ویب سایٹ   پر دستیاب مقررہ فارم کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں۔ درخواست 5 جنوری تک دی جا سکتی ہے۔


 منتخب درخواست دہندگان کی عارضی تعیناتی کی مدت جون 2020 سے اگست 2020 تک 02-03 ماہ ہوگی۔ خواتین مستقل سرکاری درخواست دہندگان جو پولیس / پیرا ملٹری / ڈیفنس فورس میں تعینات ہیں ، وہی خواتین درخواست دہندگان حج اسسٹنٹ اور اسسٹنٹ حج آفیسر کے لئے درخواست دینے کے اہل ہوں گی۔


ویب سایٹ اور پتا درجزیل ہے


www.haj.nic.in/deputation


Under Secretary  (Haj-II), Haj Division, Ministry Of Minority Affairs, West Block-VIII, Wing-Ii 1st Floor, Sector-1, R.K.Puram New Delhi-110066 ij miyC/k djkuk vko';d gksxkA


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی