جمادی الاولیٰ کا چاند ہوگیا : مولانا خالد رشید


 


  مرکزی چاند کمیٹی فرنگی محل کے صدر، قاضی شہر مولانا خالد رشیدفرنگی محلی امام عیدگاہ لکھنو ¿ نے ا علان کیا ہے کہ آج ۹۲ربیع الثانی۱۴۴۱ھ مطابق۷۲دسمبر۹۱۰۲ئ کو جمادی الاولیٰ کا چاند ہوگیاہے۔ 
  لہٰذا یکم جمادی الاولیٰ ۱۴۴۱ھ۸۲دسمبر۹۱۰۲ئ کو ہوگی۔


 


جدید تر اس سے پرانی