جامعہ کے پروفیسر ممتاز سائنٹسٹ ایوارڈ سے سرفراز 


 

 جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پروفیسر توقیراحمد ، شعبہ کیمیا کو انڈین ایسوسی ایشن آف سالیڈ اسٹیٹ کیمسٹ اینڈ الائیڈ سائنٹسٹس کی جانب سے سنہ 2019 کے لئے 'ممتاز سائنسدان ایوارڈ' سے نوازا گیا ہے۔

 

 یہ ایوارڈ کیمیکل سائنس اور اس کے معاشرتی اثرات کے شعبے میں ان کی نمایاں شراکت کے لئے دیا گیا ہے۔

 

 21 دسمبر ، 2019 کو ناگپور میں منعقدہ سالڈ اسٹیٹ کیمسٹری اینڈ الائیڈ ایریاز (این سی ایس سی اے) کی 11 ویں قومی کانفرنس کے دوران ان کو اس اعزاز سے گیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی