*راجیہ سبھا میں جماعتوں کے اعداد*
راجیہ سبھا کے اعداد کے مطابق راجیہ سبھا میں شہریت ترمیمی بل بہت معمولی فرق سے پاس ہونے کا اندیشہ ہے،اگر مختلف قلمکاروں کے مشورہ کے مطابق ملی جماعتیں دیگر پارٹیوں سے ملاقات کا تنظیمی سطح پر بیڑا اٹھالیتیں تو یہ بہت حد تک دشوار ہوجاتا،مثلا جے ڈی یو کا کردار کافی فیصلہ کن تھا،وہ اب بل کی موید ہے، آج رات خدا سے تضرع وابتہال کے ساتھ مناجات کریں،کثرت سے استغفار کرتے ہوئے آئندہ سے خیر امت کی تمام ذمہ داریاں پوری کرنے کا وعدہ کریں،اللہ ہند کی ایک بار پھر صنم کدہ ہونے سے حفاظت کرے،اپنی توحید اور اس کے پرستاروں کا بھرم باقی رکھے !!!!!!اللہم ان تہلک ھذہ العصابة في أرض الهند لن تعبد فیها إلا أن تشاء ۔
*شہریت ترمیمی بل کی مخالفت کرنے والی پارٹیاں*
ٹی ایم سی : 13
سماج وادی پارٹی:9
کانگریس :46
سی پی آئی : 5
انڈین یونین مسلم لیگ: 1
ڈی ایم کے :5
بی ایس پی :4
آر جے ڈی :4
عام آدمی پارٹی :3
این سی پی :5
ٹی آر ایس(جس نے اب مخالفت طے کرلی ہے۔): 6
*کل 101 ممبران* ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*بل کی موید جماعتیں*
بی جے پی :83
اے آئی اے ڈی ایم کے:11
اکالی دل:3
جے ڈی یو :6
شیوسینا :3
*کل :106 ممبران*