جامعہ ملیہ اسلامیہ میں 71 ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات


 

یوم جمہوریہ کے موقع پر، جامعہ ملیہ اسلامیہ تقریب کا انعقاد کرے گی جس کا آغاز جامعہ اسکول کیمپس میں 26 جنوری 2020 کو صبح 10.00 بجے ہوگا۔

پروفیسر نجمہ اختر، وائس چانسلر، جامعہ ملیہ اسلامیہ اس موقع پر مہمان خصوصی ہوں گی اور این سی سی کیڈٹس سے گارڈ آف آنر وصول کریں گی۔ وائس چانسلر کے ذریعہ قومی پرچم لہرانے اور قومی ترا نہ کے بعد۔ اس تقریب کی دیگر جھلکیاں اسکول کے طلباء کی طرف سے حب الوطنی پر مبنی نغموں اور ثقافتی پروگراموں کے ذریعے عمل میں آئے گا۔

پروفیسر نجمہ اختر بھی تقریب سے خطاب کریں گی جس میں یونیورسٹی کے طلباء، تدریسی اور غیر تدریسی عملہ شریک ہوں گے۔

اس پروگرام کی کوریج کے لئے میڈیا سے وابستہ افراد کو دعوت دی گئی ہے۔

 

ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی