جامعہ میں ڈاکٹر ذاکر حسین کی 123 ویں یوم پیدائش کی مناسبت سے محفل دعا کا ہوگااہتمام

 

سابق صدر جمہوریہ  ہند اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے چانسلر مرحوم ڈاکٹر ذاکر حسین کی 123 ویں یوم پیدائش کی مناسبت سے  8 فروری 2020 کو صبح 10.00 بجے جامعہ کیمپس میں واقع ان کے مزار پر ایک دعائیہ محفل کا انعقاد عمل میں آئے گا۔

اس موقع پر متعدد وی آئی پیز اور معززین شرکت  فرما کر مرحومسابق صدر جمہوریہ ہند کو خراج تحسین پیش کریں گے۔

اس محفل کی کوریج  کے لئے میڈیا  سے وابستہ افراد کو  مدعو کیا گیا  ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی