رجب المرجب کا چاند نہیں ہوا : مولانا خالد رشید 


 


  مرکزی چاند کمیٹی فرنگی محل کے صدر، امام عیدگاہ لکھنو ¿ مولانا خالد رشیدفرنگی محلی قاضی شہر نے ا علان کیا ہے کہ آج ۹۲جمادی الثانیہ۱۴۴۱ھ مطابق۴۲فروری۰۲۰۲ئ کو رجب المرجب کا چاند نہیں ہواہے۔ 
  لہٰذا یکم رجب المرجب ۱۴۴۱ھ۶۲فروری۰۲۰۲ئ اورشب معراج ۲۲مارچ۰۲۰۲ئ کو ہوگی۔ان شاءاﷲ۔
  حضرت انس رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب ماہِ رجب شروع ہوتا تو رسول اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم یہ دعا مانگتے:
  اَللّٰہُمَّ بَارِک ± لَنَا فِی ± رَجَبَ وَشَع ±بَانَ وَبَلِّغ ±نَا رَمَضَانَ
  ترجمہ : اے اﷲ ! رجب اور شعبان میں ہم پر برکت نازل فرما اور ہمیں رمضان کا مہینہ نصیب فرما۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی