اجمیر شریف ،سلطان ہند حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کا 808واں عرس مبارک تمام مذہبی رسومات کے ساتھ غیرب نواز کے اہل خانہ اُور سجادانشین دیوان سید زین العابدین کی صدارت میں ریوایتی طور پر 24فرروی یا 25 فروری کو شروع ہوگا ،
درگاہ دیوان کے سکریٹری ایس اے چشتی کے ذریعہ جاری پروگرام کے مطابق 24فروری یا 25فروری کو چاند نظر آنے کے بعد درگاہ واقع محفل خانہ میں عرس کی پہلی محفل کا اہتمام کیا جائے گا ، محفل خانہ میں منعقد یہ رسم عرس میںہونے والی ایک اہم مذہبی رسومات ہے، جس میں ریوایت کے مطابق سجادارنشین صدارت کریں گے، اس رسم میں ملک کے مختلف خانقاہوںکے سجادانشین ، صوفیاء، مشائخ سمیت بڈی تعدار میں ذائرین خواجہ موجور رہیں گے،اس کے علاوہ پورے ملک سے قوال صوفیانت کو فروغ دینے والے فارسی اور ہندی ذبان میں تحریر کو دہ کلام پیش کریں گے،
محفل کے دوران آدھی رات سجادانشین دیوان زین العابدین علی خان مزار میں ہونے والی غسل کی اہم رسم اداکرنے کے لئے آستانہ شریف جائیں گے، جہان اُن کے ذریعہ مزار شریف پر کیوڈا گلاب جل سے غسل دیکر چندن پیش کیا جائے گا ،
غسل کی یہ مذہبی رسم 5رجب تک جاری رہے گی، اسی طرح محفل خانہ میں محفل سماع ۶ رجب یانی کل کی روز تک بدستور جاری رہے گی،
سکریٹری چشتی کے مطابق 5رجب کو دیوان سید زین العابدین علی خان کی موجودگی میں خانقاہ شریف ( خواجہ صاحب کی ذندگی میں بیٹھنے کی مقام )میں دوپہر 3بجے ایک قدیم محفل سماع ہوگی، جو شام 6بجے تک جاری رہے گی، جس میں ملک کی مختلف خانقاہون کے سجادانشین اُور مذہبی سربراہ شرکت کریںگے ،محفل کے بعد حضوصی دُعا ہوگی ، سجادہ نشین دستور کے مطابق ملک کے تمام سجادگان کی موجورگی میں غیریب نواز کے 808ویں عرس کی شام خانقاہ شریف ( جہاں غیرب نواز نے اپنی ذندگی کے دوران تبلیغ کی تھی) سے قوم کے لوگوں اور ذائرین خواجہ کے نام ایک پیغام ( دُعانامہ ) جاری کریں گے،
عرس کی اختتامی تقریب بطور کل تقریب 6رجب کو ہوگی، اس کے تحت صبح کے وقت محفل خانہ میں قرآن خوانی ، ۱۱ بجے محفل کل کا آغاز ہوگا اُور قوال رنگ بڈھیںگے، دوپہر 1بجے فاتحہ ہوگی، دویوان سید ذین العابدین علی خان اپنے اہل خانہ کے ہمراہ آستانے شریف میں کل کی رسم ادا کرنے جائیں گے، وہ جنتی دروازہ سے آستانہ شریف میں داخل ہوں گے،جنتی دروازہ کے داخل ہونے کے بعد دروازہ بند کر دیا جائے گا ، کل کی سم کے بعد ملک سے آنے والے فوکرا دگول کی رسم ادا کریں گے ، اس کے بعد غیریب نواز کا 808واں عرس کل کی رسم کے ساتھ باضابطہ طور پر اختتام ہوگا