اے ایم یو میں مزید ایک ڈپٹی پراکٹر اور چار اسسٹنٹ پراکٹروں کی تقرری

 


 



علی گڑھ، : علی گڑھ مسلم ےونیورسٹی (اے ایم یو) کے وائس چانسلر پروفےسر طارق منصور نے یونیورسٹی پراکٹر پروفےسر محمد وسیم علی کی سفارش پر مزید ایک ڈپٹی پراکٹر اور پانچ اسسٹنٹ پراکٹروں کی تقرری کی ہے۔ ان کی مدت کار دو سال ےا موجودہ پراکٹر کے برقرار رہنے تک ہوگی۔


                ڈاکٹر ارمان رسول فریدی (شعبہ ¿ کمپیوٹر سائنس) کو ڈپٹی پراکٹر اور ڈاکٹر محمد زین خاں (شعبہ ¿ کیمسٹری)، ڈاکٹر ضیاءصدیقی (شعبہ ¿ آپتھلمولوجی)، ڈاکٹر ظفر افتخار (شعبہ ¿ سنسکرت)، ڈاکٹر کُسومیکا سرکار (شعبہ ¿ انگریزی) اور مس بشریٰ غیاث (اے ایم یو گرلس اسکول) کو اسسٹنٹ پراکٹر بنایا گیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل پانچ ڈپٹی پراکٹروں اور سات اسسٹنٹ پراکٹروں کی تقرری کی جاچکی ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی