مانو میں ڈی آر ڈی او کے زیر سرپرستی سائبر سیکوریٹی و فارنسک پر فیکلٹی ڈیولپمنٹ پروگرام

 





حیدرآباد،  مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ ¿ کمپیوٹر سائنس و آئی ٹی کے زیر اہتمام 17 اور 18 فروری ”سائبر سیکوریٹی اینڈ فارنسک“ پر فیکلٹی ڈیولپمنٹ پروگرام منعقد کیا گیا۔ ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) پروگرام کے انسپانسر تھے۔ افتتاحی اجلاس شعبہ کمپیوٹر سائنس کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوا۔ پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ، رجسٹرار اور جناب ایم جی گناسیکھرن، فینانس آفیسر نے سائبر سیکوریٹی اور فارنسک سائنس کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ اساتذہ کو اس سے بخوبی واقف ہونا ضروری تاکہ طلبہ کی مناسب رہنمائی کی جاسکے۔ اختتامی اجلاس میں جناب ایم جی گناسیکھرن مہمانِ خصوصی تھے۔ تربیتی پروفیسر عبدالواحد، ڈین اسکول آف ٹیکنالوجی کی نگرانی میں منعقد ہوا۔ ڈاکٹر پردیپ کمار، صدر شعبہ ¿ کمپیوٹر سائنس 


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی