شعبہ طبیعیات کے اسسٹنٹ پروفیسر نے بین الاقوامی کانفرنس میں خطبہ دیا

 


 



 


علی گڑھ، : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبہ ¿ طبیعیات کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر حیدر حسن جعفری نے سنٹرل یونیورسٹی آف راجستھان، اجمیر کی خصوصی دعوت پر کامپلیکس ڈائنامیکل سسٹمس اینڈ اپلی کیشنز کے موضوع پر منعقدہ چھٹی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی اور خطبہ دیا۔


جدید تر اس سے پرانی