ڈاکٹر شنکتلا مشرا یونیورسٹی میں سہ روزہ بین الاقوامی اجلاس

 









-لکھنو :
ڈاکٹر شنکتلا مشرا بین الاقوامی بازآبادی کاری یونیورسٹی لکھنو ¿ میں شعبہ نقص بینائی کے تحت کل 26 فروری سے 28 فروری کے درمیان سہ روزہ بین الاقوامی اجلاس منعقد کیاجارہا ہے۔ اجلا س کاآغاز کل 26 فروری کو یونیورسٹی کے آٹل آڈیٹوریم میں صبح 10.30بجے اترپردیش سب آرڈینیٹ سروس سلیکشن کمیشن کے چیئرمین پرویرکمار کریں گے۔
٭٭٭٭
 

 


 




 

Attachments area

 


 



 



ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی