پروفیسر ایثار احمد رضوی نے ایتھوپیا کی یونیورسٹی میں خطبہ دیا

 



علی گڑھ ، : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبہ ¿ طبیعیات کے پروفیسر ایثار احمد رضوی نے ایتھوپیا کی عدیس ابابا یونیورسٹی میں ایٹمی ری ایکشن کے کردار پر خطبہ دیا ۔پروفیسر رضوی مذکورہ یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے ممتحن کے طور پر شعبہ ¿ طبیعیات میں تشریف لے گئے تھے


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی