کیا ہم ستاروں کی دھول سے بنے ہیں؟

 



اردو یونیورسٹی میں پروفیسر ظفر احسن کا آج یومِ سائنس لکچر
حیدرآباد،   مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں 28 فروری کو صبح 10 بجے ، سید حامد لائبریری آڈیٹوریم میں یومِ سائنس لکچر کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ پروفیسر ظفر احسن، وزیٹنگ پروفیسر مانو و ریسرچ فیلو، انسٹیٹیوٹ آف اسلامک سائنس، یونیورسٹی سئینس اسلام، ملیشیاء”کیا ہم ستاروں کی دھول سے بنے ہیں؟“ پر خطبہ دیں گے۔ پروفیسر ایوب خان ، پرو وائس چانسلر صدارت کریں گے۔ اس موقع پر طلبہ میں انعامات کی تقسیم بھی عمل میں آئے گی۔


جدید تر اس سے پرانی