زراعتی پیداوار کمشنر کی صدارت میں وزیر اعظم دیہی سڑک اسکیم کی ریاستی سطح کمیٹی کی میٹنگ



-لکھنو :
زراعتی پیداوار کمشنر جناب آلو ک سنہا کی صدارت میں آج وزیر اعظم دیہی سڑک اسکیم کی ریاستی سطح پر کمیٹی کی میٹنگ زراعتی پیداوار کمشنر کے سامنے میٹنگ روم میں منعقد کی گئی ۔ میٹنگ میں اتر پر دیش سڑک ترقیات کے چیف کا ر گزار افسر سجیت کمار کے ذریعہ پی ایم جی ایس وائی 3کے تحت 46اضلاع سے ضلع پنچایت کے ذریعہ مجوزہ 5279.61کلو میٹر راستوں کے تجاویزکے لیے کمیٹی کے سامنے پیش کی گئی ۔ ر کمشنر نے تجاویز منظوری دیتے ہوئے مقررہ کیے جانے والے راستوںکی Soil Testing اور ڈی پی آر کے کام کو حکومت ہند کے ذریعہ مقررہ پی ایم جی ایس وائی 3-کی گائڈ لائن کے مطابق 15ما رچ تک ہر سمت میں پور ا کرنے کی ہدایت دی ۔
زراعتی پیداوار کمشنر نے کہاکہ ریاست کے مختلف اضلاع کے تحت پی ایم جی ایس وائی 3- کی گائڈ لائن کے مطابق سبھی اثاثے جی او ٹیگ کر حکومت کی ویب سائٹ اوماس پر اپلوڈ کیا جا نا یقینی بنائیں ۔ انہوں نے کہاکہ کینڈیڈیڈروڈ کے فی کلو میٹر پر پی سی آئی کی انٹری اور فی کلو میٹر میں راستے کے کے پو منٹ کنڈیشن انڈکس کی 02فوٹو بھی اپلوڈ کریں ۔


جدید تر اس سے پرانی