مدثر احمد غوری کی انگریزی میں پی ایچ ڈی

 



حیدرآباد،  مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ ¿ انگریزی کے اسکالر مدثر احمد غوری ولد جناب ناظر احمد غوری کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”چیلنجنگ دی اسٹیریوٹائپس: اے اسٹڈی آف سلیکٹ ویمن ناولسٹس آف انڈیا“ ڈاکٹر ناگیندر کے، اسسٹنٹ پروفیسر کی نگرانی میں مکمل کیا۔ ان کا وائیوا 14 فروری 2020کو منعقد ہوا تھا۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی