وزیراعلیٰ نے سونبھدر-اوبرا کے بِلّی مارکُنڈی کان علاقہ میں
ہوئے حادثہ کو علم میں لیاضلع مجسٹریٹ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ کو فوراً موقع پر پہنچ کر بچاو ¿ اور
راحت کاموں کو یقینی بنانے کی ہدایت
حادثہ میں زخمی افراد کے مناسب علاج کا بندوبست کیا جائے
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ضلع سونبھدر واقع اوبرا کے بِلّی مارکُنڈی کان علاقہ میں ہوئے حادثہ کو علم میں لیتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ کو فوراً موقع پر پہنچ کر بچاو ¿ اور راحت کاموں کو یقینی بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ انہوںنے اس حادثہ میں زخمیوں کے مناسب علاج کے بندوبست کرنے کی بھی ہدایت دی ہے۔