سات طلبہ ملازمت کے لئے منتخب

 



علی گڑھ، : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سات طلبہ کو ایکسز انسٹی ٹیوٹ، راور کیلا (اڑیسہ) میں ملازمت کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ ان طلبہ کے نام ہیں : ندیم الرحمٰن (ایم ایس سی، زولوجی)، امتیا ز احمد (ایم ایس سی، بایو کیمسٹری)، اطہر فاروق (ایم ایس سی، نباتیات)، محمد شاہ زیب (ایم ایس سی، زولوجی)، کشویندر سنگھ (ایم ایس سی، کیمسٹری)، محمد محسن ( ایم ایس سی، کیمسٹری) اور ضیاءالدین شاہ فہد (بی ٹیک، مکینیکل انجینئرنگ)۔  یونیورسٹی کے ٹریننگ و پلیسمنٹ افسر مسٹر سعد حمید نے بتایا کہ ان طلبہ کا انتخاب کیمپس پلیسمنٹ پروگرام کے دوران تحریری امتحان اور انٹرویو کے ذریعہ ہوا۔ 
٭٭٭٭٭٭


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی