وزیر اعلیٰ نے برندابن- متھرا میں سادھوں-سنتوں سے ملاقات کی


وزیر اعلیٰ نے برندابن- متھرا میں سادھوں-سنتوں سے ملاقات کیاترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آج ضلع متھرا کے برندابن واقع ٹیورسٹ فیسیلٹی سینٹر میں سادھوں-سنتوں سے ملاقات کی۔انہوںنے کہاکہ ہندوستان میں سنتوں کی روایت مستحکم رہی ہے۔ جب ملک کا کوئی بھی فریق منجمد حالت میں ہوتا ہے، تو اسے بیدار ی کی حالت میں لانے کےلئے سنت طاقت وقتاً فوقتاً اپنے ہونے کا یقین دلاتی ہے اور رہنمائی کرتی ہے۔ سنتوں نے محض انسانوں کے ساتھ ہی ہمدردی نہیں بلکہ ان سے زی روح کو بھی فائدہ پہنچا ہے۔ انہوںنے پریاگ راج کمبھ کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ اس کو عظیم اور شاندار بنانے کےلئے سنتوں کی ساتھ میٹنگ کر ان کے مشورہ حاصل کیے۔
اس موقع پر وزیر دودھ ترقیات اور مویشی پروری جناب لکشمی نارائن چودھری، وزیر توانائی جناب شریکانت شرما سمیت دیگر عوامی نمائندے اور حکومت-انتظامیہ کے سینئر افسران موجود تھے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی