شعبہ عربی کی جانب سے دو روزہ سیمینار 17-18 مارچ کو


 


 


علی گڑھ، : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبہ ¿ عربی کی جانب سے 17-18 مارچ 2020 ءکو ایک دو روزہ سیمینار بعنوان ’بیسویں صدی میں مغرب کے خطے کا عربی ادب‘ ، یوجی سی (سی اے ایس دوئم) پروگرام کے تحت منعقد کیا جارہا ہے۔ سیمینار کا افتتاحی اجلاس 17مارچ کو شعبہ کے کانفرنس ہال میں صبح 10:30 بجے شروع ہوگا۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی