ریاستی پبلک سروس ٹریبونل میں 31مارج تک تعطیل

 



-لکھنو ئ
اتر پر دیش ریاستی پبلک سروس ٹریبو نل لکھنو ¿ نے کورونا وائرس کے متعددی امراض سے بچاو ¿ کے لیے 23مارچ سے 31مارچ 2020تک ٹریبونل میں تعطیل کا اعلان کر دیا ہے ۔ اس مدت میں ٹریبو نل کا رجسٹراردفتر دوپہر 12 بجے تک ہی کھلا رہے گا۔ تفصیلی اطلاع spst.up.nic .inپر موجود ہے ۔
یہ اطلاع رجسٹرار محترمہ پر تیما شری واستو نے آج یہاں دی ہے ۔


جدید تر اس سے پرانی