اے ایم یو طلبہ نے حاصل کی بڑی کامیابی



شعبہ ¿ طبقات الارض کے 17طلبہ نے گیٹ-2020کے امتحان میں کامیابی حاصل کی
علی گڑھ، : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے شعبہ ¿ طبقات الارض کے 17طلبہ نے گیٹ (GATE-2020) کے امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔ 
 کامیاب ہونے والے طلبہ کے نام ہیں: عرفان علی، رامش مہدی، فراز، محمد سلمان، محمد سلمان، وامق خاں، محمد عاطف رضا، محمد زید، محمد عاصم خاں، غلام آصف، غفران چودھری، سلطان عظیم، صدام حسین، تحریر ایاز، تشکین خاں، شارق انصاری، عادل حسین اور سیف احمد خاں۔ صدر شعبہ پروفیسر اے ایچ ایم احمد نے کامیاب طلبہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ 


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی