جموں و سری نگر میں مانو کے امتحانات ملتوی

 



حیدرآباد، 19 مارچ (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، نظامت فاصلاتی تعلیم کے جموں و سری نگر علاقوں میں جاریہ امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ انچارج کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر محمد کامل کے بموجب فاصلاتی کورسز کے امتحانات 19 مارچ سے اگلے احکامات تک کے لیے ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ، ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھاریٹی، سری نگر کے اعلامیے کے پیشِ نظر امتحانات کے التوا کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی