قدرتی آفات سے متاثر لوگوں کو فوراً راحت پہنچائیں :وزیر اعلیٰ


  لکھنو 
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ژالہ باری اور تیز بارش سے متاثرہ اضلاع کے ضلع مجسٹریٹوں کو فصلوں کو ہوئے نقصانات کا اندازہ کر اپنی رپورٹ حکومت کو فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے قدرتی آفات سے متاثر لوگوں کو فوری امداد پہنچانے کی ہدایت بھی دی۔یہ اطلاع آج یہاں ریاستی حکومت کے ترجمان نے دی۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی