حضرت خواجہ سید معین الدین حسن چشتی کی چھڈی شریف کے موقع پر آگرہ کے تمام خانقاہوں پر فاتحہ کا اہتمام کر مانگی ملک میں امن چین کی دُعا


 ہندکے شہنشاہ بارگاہ لوگوں کی اممید کا مرلزہے موجودہ صورت حال میں ، سید اجمل علی شاہ نیازی
آگرہ، سلطان ہند حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کے ۸۰۸ ویں عرس مبارک کے موقع پر آگرہ کی تمام خانقاہوں پر فاتحہ کا اہتمام کیا گیا ، 
 حضرت شیخ سلیم چشتی فتح پور سیکری میں پیرزادہ سیف میاں چشتی کی ذیر نظر حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری کے سالانہ ( ۸۰۸واں) عرس مبارک پر فاتحہ خوانی ، شجرہ خوانی ، تلاوت قرآن کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر سیف میاں نے عقیدمندوں کے ساتھ حضرت شیخ سلیم چشتی کے مزا ر مقدس پر چادرپوشی اُور گل پوشی کر ملک میں امن چین کی دُعا کی ، اس کے بعد سیف نے ذائرینوں کو حضرت شیخ سلیم چشتی کی چادروں کو تبروخ کے طور پر تقسیم کی ، شاہی قوال نے سیف میاں کی موجودگی میں صوفی کلام پیش کیا، اس موقع پر سید علی احمد، انوار بھائی ، وجئے ، روہن کٹییال ،بدروالدین ، فیضی ، فہیم قریشی ، ویبھو، سورابھ، حنیف بھائی ، عاقب حسین ، چاند بھائی ، انوپ ، مستقیم بابا ، سابق چیئرمین اسلام ،صوفی رفیق موجو د رہے،
آستانہ حضرت میکش خانقاہ قادریہ نیازیہ میوہ کٹرہ آگرہ میں عرس حضور غیریب نواز رضی اللہ پر خاص تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں عاشقان خواجہ نے کثیر تعدا د میں شرکت کی دوپہر ایک بجے قل کی رسم ہوئی جس میں دعا و نذر ہوئی بعد نماز مغرب محفل سماع سالانہ فاتح ہوئی اور لنگر تقسیم کیا گیا، سجادہ نشین عالی جناب سید محمد اجمل علی شاہ جعفر ی قادری چشتی نیازی نے سلسلہ خطاب میں خاندان چشت باالخصوص خواجہ صاحب کی تعلیمات اور تبلیخی قدمات کے بارے میں بتایا اُنہوں نے کہا کہ آج کا دن پوری دیناں میں کروڈوں غلامات حضرت غیریب نواز کے لئے خاص دن ہے سالانہ چھٹی کے دن کرم اور روحانیت کا سمندر طالبانِ حق کو فیصیاب کر رہا ہے ، اممت مسلمہ عالم انسانیت سیر یاب ہورہے ہیں، سید فیض علی شاہ نے انتظام و انصراف سمبھالے ، عر س مبارک کی محفل میں شہر اور بیروں شہر کے لوگوں نے شرکت کی جن میں خاص طور پر سید حیدر علی شاہ ،سید شبر علی شاہ،سید شمیم احمد شاہ ، سید صنوان احمد شاہ، سید یاصر علی شاہ ، سید غالب علی شاہ سید مہتشم علی شاہ، سید فیض علی شاہ ، سید فائزعلی شاہ،سید نقی علی شاہ، معراج ادلدین ، سید مسعود احمد ، سید علی ، سید عرفان سیلم ، سید خاور ہاشمی ، اظہر عمری موجور رہے ، 
انتظامیہ میں حاجی امتیاز احمد ، ذاہد حسین قریشی ، حاجی افضال احمد ، چاند نیازی ، نثار احمد صابری، لعیق اویسی نیازی ، نایاب نیازی ، اختر اویسی نیازی ، سعید اللہ ماہر منور حسین خان، اعجاز نیازی ، سنی نیازی، شادات نیازی ، عامر نیازی ، حاجی توفیق ، سید مبارک علی ، سید ذاہد منشی ،ریاض ، دانش ، تا نش ، شارق ، برکت علی قریشی ، فارق بیگ شادات قریشی ، کرم الٰہی جمال احمد بیازی ، اصغر علی ، چودھری فیضان ، افضال نیازی دیگر حضرات موجوردرہے، 
 درگا ہ حضرت خواجہ شیخ سید فاتح الدین المعروف تارا شاہ چشتی صابری کمپاﺅنڈ آگرہ کلب آگرہ میں خواجہ معین الدین چشتی سنجری اجمیری خواجہ غریب نواز کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا، سجادانشین الحاج رمضان علی شاہ نے ملک میں امن چین کی دُعا کی ، اس موقع پر سجادانشین نے کہا کہ موجودہ حالات میں غیریب نواز کی اخوت اور انسانی اتحاد کی تعلیم سے ہی نیا ہندوستان تعمیر کی جا سکتی ہے ، ان بزرگوں ، صوفی راہب سنتوں کے دربار میںانسان کو انسان بنانے کا بخوبی انجام دیا گیا ہے، ان درباروں میں انسانی اتحاد کی تعلیم دی جاتی ہے، جس سے محبت پیدا ہوتی ہے اور انسان تمام امتیازی سلوک کو بھول جاتا ہے اور ہمیشہ ایک دوسرے کی مدد کر نے کی کوشش کرتا ہے ، 
درگاہ حضرت سید نا شاہ امیر ابوالعلاءقدس اللہ سرہ العزیز پر سجادانشین سید عنایت علی ابوالعلائی کی سرپرستی میں سلطان ہند حضرت خواجہ معین الدین چشتی حسنی سنجری کے عرس کے موقع پر محفل سماع کے بعد فاتحہ کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر درگاہ جانشین سید موہتشم علی ابولعلائی ، نائب سجادگان سید وراثت علی بوالعلائی ، سید ایشات علی ابولعلائی ، سید قیف علی ابولعلائی کے خاندان نے ساتھ شاہب علی، اظہر علی، اقبال علی، سلمان مظہر ، عریب علی، سید مقرم علی، رمضان علی شاہ، مفتی مدثر خان قارری، شفیق ،امام بہاﺅ، مبین میاں وغیر ہ موجو رہے 


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی