اے ایم یو ملازمین کی منفرد پہل

 



علی گڑھ مسلم ےونیورسٹی کے ملازمین کا اےک دن کی تنخواہ عطےہ کرنے کا علان
علی گڑھ، : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سبھی تدریسی و غیر تدریسی ملازمین نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی ایک دن کی تنخواہ اہ وزیراعظم کے کووڈ-۹۱ریلیف فنڈ میں میں عطیہ کریں گے تاکہ ملک کو درپیش اس ناگہانی صورتحال سے نپٹنے میں آسانی ہو۔ یہ فیصلہ آج وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کی صدارت میں ہونے والی ایگزیکٹیو کونسل کے منتخب ممبران اور تدریسی و غیر تدریسی ملازمین کے نمائندوں کی ایک میٹنگ میں لیا گیا۔
  وائس چانسلر نے کہا کہ ملک کو درپیش اس سنگین مسئلے سے نبٹنے کے لےے ضروری ہے کہ ہم لوگ بھی اپنا تعاون پےش کرےں۔
  اس موقع پر میٹنگ میں شامل نمائندوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ جلدی ہی یہ مسئلہ ختم ہوجائے گا اور ملک مےں اےک بار پھر تعمیری سرگرمےوں کے ساتھ ہی ترقی اور فروغ کی اےک نئی صبح کا آغاز ہوگا۔


جدید تر اس سے پرانی