خوش خبری، کرونا وائیرس کے طبی معائینے کے لئے کٹ ایجاد

 




  بارہ بنکی، سوشل‌میڈیا پر دعوی کیا جا رہا ہے کہ کرونا واییرس کے طبی معاینے کے لئے ایک کٹ کا ایجاد کیا گیا ہے۔ اس سے گھر بیٹھے کرونا وایئرس کا طبی معائینا ہو سکے گا۔


نیدرلینڈ کی ایک کمپنی بائیوجیک نے کودیڈ 19 کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لئے  ریپڈ ٹیسٹ کٹ تیار کی ہے، اس کی مدد سے کورونا وائرس کا گھر میں بیٹھے ہوئے خون کے قطرے کے ذریعے ٹیسٹ کیا جاسکتا ہے، کمپنی نے دعوی ہے کہ نتائج  92.8فیصد درست ہوں گے، 


موصولہ اطلاع کے مطابق یہ کٹ بہت جلد ہندوستان میں لانچ کی جائے گی، کمپنی کے ڈائریکٹر پرویز نے بتایا کہ ایک ہفتے کے اندر دہلی میں پریس کانفرنس کرکے کٹ لانچ کی جائے گے، 

جدید تر اس سے پرانی