ہوم سائنس شعبہ کی اسسٹنٹ پروفیسر زیبا سرمد کو بیسٹ پیپر ایوارڈ سے نوازا گی

 



ا


علی گڑھ، : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ہوم سائنس شعبہ کی اسسٹنٹ پروفیسر زیبا سرمد کو جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی میں منعقدہ کانفرنس میں نوجوان سائنسدانوں کے زمرہ میں بیسٹ پیپر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ان کے مقالے کا موضوع تھا : ملازمت کرنے والی خواتین کے درمیان گھریلو بندوبست کے عادات و اطوار۔ محترمہ زیبا سرمد، شعبہ کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر صبا خاں کی زیر نگرانی ریسرچ کررہی ہیں۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی