انٹرنیٹ آف تھِنگس پر ورکشاپ کا انعقاد

 



 


علی گڑھ، : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے کمپیوٹر سائنس شعبہ نے ایریا آف ڈومیننٹ کوڈرس (اے ڈی سی) کلب کے ساتھ ’انٹرنیٹ آف تھِنگس‘ کے مبادیات پر ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا تاکہ طلبہ کو اس ٹکنالوجی کی معلومات فراہم کی جاسکے۔ عبدالحنان مستجاب ،ورکشاپ کے اصل مقرر تھے۔


                صدر شعبہ پروفیسر رفیق الزماں خاں نے خطبہ ¿ استقبالیہ پیش کیا اور پروفیسر ایم عبیداللہ بخاری کے ساتھ شرکاءکو سرٹیفیکٹ تقسیم کئے۔ نور فاطمہ (کوآرڈنیٹر، اے ڈی سی) اور سید محب رضا (سکریٹری، اے ڈی سی) نے ورکشاپ میں لیباریٹری سیشن کے انعقاد میں تعاون کیا۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی