جواہر لال نہرو میڈکل کالج کی منفرد پہل

 


 



 


شعبہ ¿ امراض نسواں نے مریضوں کے لئے ہیلپ لائن شروع کی ہے


علی گڑھ : ملک گیر لاک ڈا ¶ن کے دوران مریضوں کی مدد کے لئے ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے شعبہ ¿ امراض خواتین و زچگی کی جانب سے آئندہ تین ہفتوں کے لئے ایک ہیلپ لائن شروع کی گئی ہے۔


                صدر شعبہ پروفیسر تمکین خان نے بتایا کہ دن کے اوقات میں، نسوانی مریضوں کے لئے موبائل نمبر 9719287391 اور 9887430520 پر ڈاکٹر دستیاب رہیں گے۔ انھوں نے زور دیتے کہاکہ مریض ناگہانی صورت میں ہی اور مختصر وقفہ کے لئے ہی کال کریں۔


جدید تر اس سے پرانی