مرکز برائے فاصلاتی تعلیم کے تین اساتذہ نے کٹھمنڈو میں منعقدہ کانفرنس میں مقالے پیش کئے

 



 


علی گڑھ، : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے مرکز برائے فاصلاتی تعلیم کے تین اساتذہ ڈاکٹر محمد تقی، ڈاکٹر فرقان احمد اور مُنزّہ نیاز نے کٹھمنڈو (نیپال) میں اقتصادیات و مالیات پر منعقدہ تیسری بین الاقوامی کانفرنس میں تحقیقی مقالے پیش کئے۔ اس کانفرنس کا اہتمام نیپال راشٹر بینک ، کٹھمنڈو نے ورلڈ بینک گروپ کے اشتراک سے کیا تھا۔


                اپنے تحقیقی مقالوں میں مذکورہ اساتذہ نے ہند-نیپال تجارتی تعلقات کے مختلف پہلوو ¿ں پر گفتگو کی اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارتی کے فروغ کے لئے حکومت ہند کے اقدامات پر روشنی ڈالی۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی