بھگت سنگھ اور راجگرو کو یوں پیش کی جایے گی خراج عقیدت

 



23ما رچ کو شہید اعظم بھگت سنگھ ، راج گرو اور سکھ دیو کے بلیدان دیوس پریادگاری جلسہ کا انعقاد
-لکھنو
تحریک آزادی کے عظیم مجاہدین شہید اعظم بھگت سنگھ ، راج گرو اور سکھ دیو کی قر بانی کی یا د میں 23مارچ 2020کو یاد گاری جلسہ کا انعقاد کیا جائے گا۔
یہ اطلاع جناب ادے کھتری ولدانقلابی جناب رام کرشن کھتری نے آج دی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ یادگاری جلسہ میں سابق وائس چانسلر روہیل کھنڈ ، آگرہ یو نیو رسٹی جناب محمد مزمل کو مہمان خصوصی اورشعبہ ہندی لکھنو ¿ یو نوی رسٹی کے ایسو سیٹ پر وفیسر جناب روی کانت کو پروگرام کی صدارت کے لیے مد عو کیا گیا ہے ۔ جناب کھتری نے بتایا کہ یادگاری جلسہ کا انعقاد کرانتی ویر جناب رام کرشن کھتری کی رہائش نمبر 02مہندی منزل (شیو بھنڈار سویٹ شاپ کے اوپر ) آنند چو رہا ہا گوتم بدھ مارگ ، قیصر باغ لکھنو ¿ میں کیا جائے گا۔


جدید تر اس سے پرانی