اس ضلع کے تاجروں نے کی بڑی پہل

 



علی گڑھ کے تاجر برادران نے جے اےن اےم سی اسپتال کو اےک ہزار ماسک کا تعاون پےش کےا


علی گڑھ : علی گڑھ شہر کے ممتاز تاجر اگروال برادران مسٹر آلوک اگروال اور مسٹر راجیو اگروال نے اے اےم ےو کے جواہر لعل نہرو مےڈیکل کالج کو اےک ہزار سرجیکل ماسک کا عطےہ پےش کےا ہے۔ انہوں نے ےہ عطےہ کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرنے کی مےڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی کوششوں اور خدمات کے اعتراف کے طور پر اے اےم ےو رجسٹرار مسٹر عبد الحمید (آئی پی اےس) کی اپیل پر پےش کےا ہے۔


                اگروال برادران کی پےش کش کو سراہتے ہوئے مےڈیکل کالج کے پرنسپل اور سی اےم اےس پروفےسر شاہد صدیقی نے کہا کہ اس سے جے اےن اےم سی اےچ مےں خدمات کو بہتر بنانے مےں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگروال برادران نے مزید تعاون پےش کرنے کی ےقین دہانی کرائی ہے۔


جدید تر اس سے پرانی