اترپردیش پبلک سروس کمیشن کی ترمیم شدہ ضابطہ جاری



اترپردیش حکومت نے اترپردیش پبلک سروس کمیشن (خدمات کی شرائط) (28واں ترمیم) ضابطہ نافذ کر دیا ہے۔ یہ ضابطہ یکم جنوری 2016سے نافذ کوئی تسلیم کی کی جائےگی۔ اس ضمن میں ایڈیشنل چیف سکریٹری ، پرسونیل جناب مُکُل سنگھل کی جانب سے ضروری نوٹیفکیشن 16مارچ 2020کو جاری کر دیا گیاہے۔
اترپردیش پبلک سروس کمیشن (خدمات شرائط 28واں ترمیم)کے بعد چیرمین کو 225000روپئے ماہانہ اور دیگر اراکین کو 182200روپئے ماہانہ تنخواہ حاصل ہوگی۔ ترمیم سے قبل چیرمین کو 80000روپئے ماہانہ اور دیگر اراکین کو 64000روپئے ماہانہ تنخواہ دی جاتی تھی۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی