بارش سے فصلوں کو ہوئے نقصان کی ہدایت



وزیر اعلیٰ نے بے موسم بارش کا نوٹس لیتے ہوئے فصلوں کے نقصان کا تخمینہ لگاکر کسانوں کو فوری امداد کی ہدایت دی
لکھنؤ
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مغربی اترپردیش و دیگر علاقوں میں بے موسم بارش کا نوٹس لیا ہے۔ انہوںنے ضلع مجسٹریٹوں کو محکمہ زراعت کے ساتھ مل کر فصلوں کے نقصان کا تجزیہ کرتے ہوئے کسانوں کو فوری امداد فرا ہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔
یہ اطلاع آج یہاں دیتے ہوئے ریاستی حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ نے آسمانی بجلی کے سبب جانی نقصان کی صورت میں 04-04لاکھ روپئے کی مالی مدد بھی فوری طور فراہم کی ہدایت دی ہے۔


جدید تر اس سے پرانی