وزیر اعلیٰ نے سدھارتھ نگر میں ڈوبنے سے03بچوں کی  موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا



وزیر اعلیٰ نے سدھارتھ نگر میں ڈوبنے سے03بچوں کی
 موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا
لکھنؤ
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ضلع سدھارتھ نگر میں تالاب میں ڈوبنے سے 03بچوں کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے مرنے والوں کے سوگوار لواحقین کے تئیں تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے ضلع انتظامیہ کو متاثرین کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت دی ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی