وزیر اعلیٰ نے سیتاپور میں کشتی پلٹنے کے حادثے میںایک بچے کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

 





حادثے میں لاپتہ دوسرے بچے کی تلاش میں ایس ڈی آر ایف کی مدد لینے کی ہدایت
لکھنؤ
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ضلع سیتاپور میں کشتی پلٹنے کے حادثے میں ایک بچے کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے متوفی کے اہل خانہ کو منظور امداددیئے جانے کی ہدایت دی ہے۔
یہ اطلاع آج یہاں دیتے ہوئے ریاستی حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ وزیر اعلی نے ضلع انتظامیہ کو اس حادثے میں لاپتہ دوسرے بچے کی تلاش میں ایس ڈی آر ایف کی مدد لینے کی ہدایت بھی دی ہے۔
 


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی