وزیر اعلیٰ نے بلند شہر میں قتل کے واقعہ کا نوٹس لیا

 



وزیر اعلیٰ نے بلند شہر میں قتل کے واقعہ کا نوٹس لی
لکھنؤ
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے موضع پگونا، تھانہ انوپ شہر،ضلع بلند شہر میں ہوئے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیا ہے۔انہوں نے ضلع مجسٹریٹ، سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ سمیت دیگر سینئر افسران کو فوری موقع پر پہنچ کر واقعہ کے سلسلہ میں تفصیلی رپورٹ دینے اور قصورواروں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی یقینی بنانے کی ہدایت دی ہے۔
 ٭٭٭٭٭٭


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی