لاک ڈاﺅن کے قوانین پر عمل کریں : راشد علی مینائی

 



لکھنو ¿۔ درگاہ شاہ مینا شاہ کے سجادہ نشین شیخ راشد علی مینائی نے اپنے ایک اخباری بیان میں تمام مسلمانوں سے یہ اپیل کی کہ جو بھی لاک ڈاﺅن کے قوانین ہیں اس پر سب لوگ پوری طرح سے عمل کریںاور اپنے گھروںمیںہی رہیں اور رمضان المبارک کے سلسلے میں جو علمائے کرام نے ایڈوائزری اور اپیلیں جاری کیںہیں اس پر پوری طریقے سے عمل کیا جائے اور گھر میںہی رہ کر روزہ رکھا جائے اور افطار اور تراویح بھی گھر پر ہی ادا کریں۔ 
 اس سلسلے میں مسجد شاہ مینا شاہ میں اس سال تراویح کا اہتمام نہیںہوگاصرف وہ لوگ جو مسجد میں رہتے ہیں وہی نماز تراویح پنچ وقتہ نماز کی طرح ادا کریں گے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی