مظفر نگر آگ حادثہ پر یوگی نے کیا معاوزہ کا اعلان

 



وزیر اعلیٰ نے مظفر نگر میں آگ سے مرنے والوں
 کے لواحقین کو 04-04لاکھ روپئے کی مالی مدددینے ہدایت دی
لکھنو 
اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ضلع مظفر نگرمیں آگ لگنے کے حادثے میں تین بچوں کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے آنجہانی کے لواحقین کو-04 04 لاکھ روپے کی اقتصادی مدد دینے کی ہدایت دی ہے ۔
وزیر اعلیٰ نے مرنے والوں کی روح کی تسکین کی دعا کر تے ہوئے غمزدہ اہل خانہ کے تئیں اپن ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔
 ٭٭٭٭٭٭


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی