جامعہ نے طلبہ کے لیے جاری کیا ہدایت نامہ


ہدایت نامہ

 

ریاست دہلی کے کورونا وبائی بیماری کے لئے ایک اہم ہاٹ سپاٹ کے طور پر ابھرنے کے پیش نظر ، ایم ایچ اے / ایم او ایچ ایچ اور ایف ڈبلیو / حکومت این سی ٹی دہلی / دہلی پولیس وغیرہ کے ذریعہ جاری کردہ مختلف حفاظتی ہدایات پر سختی سے عمل کرنا بالکل ضروری ہو گیا ہے۔  آس پاس کے علاقوں کے ساتھ یونیورسٹی کیمپس کی قربت کے پیش نظر ، جن میں کچھ کچھ کنٹینٹ زونز کے تحت بھی ہیں ، اسٹبلشمنٹ اور اور رہائشی اسٹاف کوارٹر کے مکینوں کو ہدایات جاری کی جاتی ہیں کہ وہ رہنما خطوط پر کاربند رہیں ۔

 

 اس تناظر میں مندرجہ ذیل باتوں پر توجہ دیں :

 

 1. کیمپس کی حفاظت کو مزید مستحکم کرنے کے لئے صرف گیٹ نمبر۔  4 اور 13 ہی آمد و رفت کے لیے استعمال ہوں گے، تا حکم ثانی بقیہ گیٹ مقفل ہوں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی