رمضان المبارک کا چاند ہوگیا


رمضان المبارک کا چاند ہوگیا : مولانا خالد رشید فرنگی محلی
لکھنو ¿۔مرکزی چاند کمیٹی فرنگی محل کے صدر، امام عیدگاہ لکھنو ¿مولانا خالد رشید فرنگی محلی قاضی شہر نے اعلان کیا ہے کہ آج ۹۲ شعبان المعظم۱۴۴۱ھ مطابق۴۲اپریل۰۲۰۲ئ کو رمضان المبارک کا چاند ہوگیا ہے۔
 اس لیے یکم رمضان المبارک۵۲اپریل۰۲۰۲ئ کو ہوگی۔ ان شاءاﷲ۔



 



شیعہ چاند کمیٹی کے صدرمولانا سید سیف عباس نقوی نے اطلاع دی ہے کہ 29شعبان المعظم کوچاند کی تصدیق حا صل ہو گئی ہے ۔لہٰذاکل 25اپریل کویکم رمضان المبارک ہو گی اور09 مئی کو ولادت امام حسن ؑ اور 15 مئی کو شہادت امیر المومنینؑ ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی