فےکلٹی ڈےولپمنٹ پروگرام کا انعقاد



علی گڑھ، : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی سوشل سائنس فےکلٹی کے زےر اہتمام 29-30اپریل2020 کو اساتذہ کے لےے ”منےجنگ آن لائن ٹیچنگ اےنڈ ریسرچ“ موضوع پر دو روزہ آن لائن فےکلٹی ڈےولپمنٹ پروگرام کا انعقاد کےاجا رہا ہے جس مےں ےو جی سی کے ادارہ اِنفلِبنےٹ سےنٹر، احمد آبادکا تعاون بھی شامل ہے۔
 سوشل سائنس فےکلٹی کے ڈین پروفےسر اکبر حسےن نے بتاےا کہ اس پروگرام مےں شرکت کے لےے کوئی فیس نہیں لی جاری ہے اور شرکت کے خواہش مند اساتذہ اے اےم ےو کی وےب سائٹ پر موجود آن لائن فارم پُر کر سکتے ہےں۔ انہوں نے بتاےا کہ پروگرام مےں شرکت کرنے والوں کو ای سرٹیفکےٹ دےا جائے گا۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی