لاکڈاﺅن کے درمےان جماعت اسلامی ہنداور سوراج انڈےاکی منفرد پہل


 راشن کٹ تقسیم 
نئی دہلی ؛ الحمدللہ جماعت اسلامی ہند کی جانب سے جہاں پوری دہلی میں راشن کٹ تقسیم کئے جارہے ہیں وہیں آج آرام پارک اور خوریجی دہلی میں بھی امیر حلقہ دہلی پردیش عبدالوحید صاحب ، گوہراقبال فلاحی بھائی اور ندیم خان بھائی ،جماعت اسلامی ہند ذاکر نگر کے امیر مقامی زاہد بھائی ،حبیب اللہ خان فلاحی بھائی ،تقسیم کارفلاح الدین فلاحی کے تعاون سے 100غریب ،بیوہ ،چھوٹے چھوٹے کپڑوں کی فیکٹریوں میں کام کرنے والے سیلائی مزدور سمیت کئی سفید پوش چھوٹی چھوٹی نوکری پیشہ خاندانوں میں پانچ کیلو آٹا،پانچ کیلوچاول،ایک کیلو مسور اور ارہر کی دال،ایک کیلو چنا ،ایک کیلو چینی،ایک کیلو ریفائن تیل اور ایک کیلو نمک کے ساتھ دو طری کی سبزی جس میں گوبی اور لوکی شامل تھیں راشن کٹ تقسیم کئے گئے ۔
دوسرے دن بھی آرام پارک مےں سوراج انڈیا محترم ےوگیندرےادو کے تعاون سے 50فیملی کے دورمیان راشن کٹ تقسیم کرنے کا موقع ملا ،انہوں نے راشن مہےا کراےا جس کو تقسےم کرنے مےں عامر،مکرم،آصف،عاقف،سمےر ،فرحان ،عمران نے کلےدی رول ادا کےا، رات بھر راشن کی پےکٹ گھر پر ہی تےار کرکے ضرورت مند وںکے گھر گھر جاکر سروے کرکے ذرےعے ان تک راشن کٹ پہنچاےا گےا ۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی