ہوم پروفےسر سرتاج تبسم کوآرڈی نےٹر مقرر byMISBAH MASEEH FAROOQUI -اپریل 24, 2020 0 علی گڑھ، : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ ¿ کیمےا کے پروفےسر سرتاج تبسم کو ےونیورسٹی سوفِسٹیکےٹےڈ انسٹرومےنٹےشن فےسلِٹی کا کوآرڈی نےٹر مقرر کےا گےا ہے۔ ان کی تقرری اےک سال ےا اگلے حکم تک کی گئی ہے ۔ Facebook Twitter