وزیر اعلیٰ نے آسمانی بجلی سے ہوئی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا



وزیر اعلیٰ نے مظفرنگر، بھدوہی، کانپور شہر، بجنور اوررائے بریلی میں آسمانی بجلی سے ہوئی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا
لکھنؤ
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ضلع مظفرنگر، بھدوہی، کانپور شہر، بجنور اور رائے بریلی میں آسمانی بجلی سے ہوئی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے مرنے والوںکے اہل خانہ کے تئیں ہمدردی کابھی اظہار کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ نے متعلقہ ضلع مجسٹریٹوں کو اس قدرتی آفات میں مرنے والوںکے اہل خانہ کو 04-04 لاکھ روپئے کی امدادی رقم فوری تقسیم کرنے کی ہدایت دی ہے ۔انہوں نے زخمی افراد کے علاج کے لئے مناسب طبی بندوبست کرنے کی بھی ہدایت دی ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی